About us - urdu shayari lovers

About us

اسلام و علیکم! ہمارے بلاگ کا وزٹ کرنے کے لئے شکریہ! ہم ہر قسم کی شاعری اپنے بلاگ پر فراہم کرتے ہیں شاعری ہر ایک کی زندگی کا ایک جز ہے جو اپنے جذبات اور محبت کا اظہار کرتی ہے۔ شاعری کسی شخص کے بارے میں بہت کچھ بیان کر سکتی ہےاور ہمارےسوچنےکی وضاحت کرسکتی ہے۔ یہ بلاگ آپ کو اُردو شاعری پڑھنے، فیس بک اور دوسرے سوشل نیٹ ورکس پر اپنے دوستوں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔